مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں مداخلت ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ حسن روابط اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی پر گامزن ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں مداخلت ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔
News ID 1884415
آپ کا تبصرہ